ETV Bharat / international

سشما سوراج کرغزستان کے دورے پر

وزیرخارجہ سشما سوراج نے منگل کو کرغزستان پہنچنے پر وزیر خارجہ چنگیز حیدربیکوف سے ملاقات کی اوردونوں ممالک کے مابین تعلقات کے سبھی پہلوؤں پر مثبت بات چیت کی۔

author img

By

Published : May 21, 2019, 11:45 PM IST

Updated : May 21, 2019, 11:55 PM IST

وزیر خارجہ سشما سوراج نے کرغزستان میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی

سوراج شنگھائی تعاون کانفرنس (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کی دو روزہ میٹنگ میں حصہ لینے کے لیے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچیں ہیں۔

ایساماناجارہا ہے کہ 21۔22 مئی تک چلنے والی اس میٹنگ میں دہشت گردی سمیت کئی اہم مسائل پر بات چیت ہوسکتی ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان سیاسی، دفاعی، تجارت، سرمایہ کاری اور صحت وغیرہ مسائل پر بات چیت ہوئی۔ دونوں ممالک نے آپسی تعاون میں اضافہ کرنے کے ساتھ دہشت گردی سے مل کر لڑنے پر زور دیا۔
واضح رہے کہ سشما سوراج کا وسط ایشیا کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ اس سے پہلے انہوں نے 13۔12 جنوری کو ازبکستان کے سمرقند میں ہندوستان۔وسط ایشیا بات چیت میں حصہ لیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 21, 2019, 11:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.