ETV Bharat / international

پاکستانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے روانہ - اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے۔ قریشی آج سے شروع ہونے والے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 42 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس کے لیے روانہ
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 3:01 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:58 PM IST

اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا معاملہ عالمی برادری کے نمائندوں کے سامنے پیش کریں گے۔

پاکستانی میڈیا رپورٹز کے مطابق قریشی نے کہا کہ 'وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی ' سنگین' پامالیوں کو عالمی برادری کے سامنے پیش کریں گے'۔

یہ اجلاس 9 ستمبر سے 27 ستمبر تک دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ آج اس سیشن کا آغاز کریں گے۔

اجلاس کے دوران میانمار، کشمیر، یمن، یوکرین، لیبیا، صومالیہ، سوڈاناور جارجیا کی صورتحال سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔

واضح رہے کہ 5 اگست کو پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر کی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے وادیٔ میں آج 35ویں روز سے بندشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

پاکستان نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو کلہدم کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے کو یکطرفہ قرار دیا تھا۔ پاکستان مسئلہ کشمیر کو بین اقوامی کے مختلف پلیٹ فارمز پر لیے جانے کی کوششیں کر رہا ہے۔

Intro:Body:

FM Qureshi leaves for Geneva to attend UN Human Rights Council session

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.