ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں سیلاب، 30 ہلاک - انڈونیشیا میں سیلاب

جزیرے سولاویسی میں جاری ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارش کے نتیجے میں یہ سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور کئی مقامات پر زمیں کھسکنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

انڈونیشیا میں سیلاب، 30 ہلاک
انڈونیشیا میں سیلاب، 30 ہلاک
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 8:25 AM IST

انڈونیشیا میں سیلاب اور زمین دھنسنے اور کھسکنے کے واقعات میں 30 لوگوں کے ہلاک ہو جانے کی اطلاع ہے۔

دراصل انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں جاری ہفتے کے دوران ہونے والی مسلسل بارش کے نتیجے میں یہ سیلابی صورتحال پیدا ہوئی اور کئی مقامات پر زمیں کھسکنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔

تین قریبی دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک اونچی ہو جانے سے کم از کم چار ہزار لوگ افراد متاثر بتائے جاتے ہیں۔

واضح رہے کہ 'سیلاب کے نتیجے میں زمین کھسکنے کے واقعات میں لاپتہ ہونے والے لوگوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.