ETV Bharat / international

افغانستان: بم دھماکہ میں پانچ افراد ہلاک - افغانستان میں بم دھماکہ

دھماکہ ضلع جلریز کے کوٹہ اشروعلاقہ میں طالبانی شدت پسندوں کے لگائے گئے آئی ای ڈی سے ہونے کا معاملہ بتایا گیا ہے۔

bomb blast
bomb blast
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 8:13 AM IST

افغانستان کے صوبہ وردک میں منگل کے روز دو بم دھماکوں میں پانچ شہری ہلاک ہوگئے۔ جبکہ اس دھماکہ میں 9 لوگ زخمی ہوگئے زخمیوں میں بےشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

صوبائی ترجمان محب اللہ شریف زئی نے آج بتایا کہ دھماکہ ضلع جلریز کے کوٹا اشروعلاقہ میں طالبانی شدت پسندوں کے لگائے گئے آئی ای ڈی سے ہوا ہے۔

انہوں نے دھماکوں میں پانچ افراد کی موت ہونے اور نو دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.