ETV Bharat / international

Kazakhstan's Almaty airport: بدامنی کے آغاز کے بعد پہلا سویلین طیارہ قازقستان کے الماتی ہوائی اڈے پر اترا

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک میں ہونے والے مظاہروں (protests over the hike in gas prices) کے بعد حالات مزید خراب ہو گئے، اس لیے ہوائی اڈے پر سویلین طیاروں کی آمدورفت ممنوع تھی اور صرف فوجی طیاروں کو اجازت تھی۔

Kazakhstan's Almaty airport
Kazakhstan's Almaty airport
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 1:03 PM IST

الماتی: قازستان کے قازق شہر میں بدامنی کے آغاز اور ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد پہلا شہری طیارہ الماتی کے ہوائی اڈے پر اترا ہے۔ (civilian aircraft landed at Almaty airport ) یہ اطلاع اسپوتنک نے دی۔

گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک میں ہونے والے مظاہروں (protests over the hike in gas prices) کے بعد حالات مزید خراب ہو گئے، اس لیے ہوائی اڈے پر سویلین طیاروں کی آمدورفت ممنوع تھی اور صرف فوجی طیاروں کو اجازت تھی۔

ہوائی اڈے کی حفاظت کی ذمہ داری نیم فوجی دستوں کے پاس ہے۔

قازقستان کی سول ایوی ایشن کمیٹی Civil Aviation Committee of Kazakhstan نے پہلے کہا تھا کہ الماتی ہوائی اڈہ 13 جنوری کو دوبارہ کام شروع کر دے گا۔

قازقستان میں 2022 کے ابتدائی دنوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Violence and unrest in Kazakhstan: بدامنی پھیلانے کے الزام میں 3500 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا

ملک کے مغرب میں واقع شہر زناوزین اور اکتاؤ کے رہائشیوں نے رکویڈ گیس کی قیمتوں میں دو گنا اضافے کی مخالفت کی۔

بعد ازاں، ملک کے سب سے بڑے سہر الماتی سمیت احتجاج دیگر شہروں میں پھیل گیا۔ اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسندوں نے حکومتی اداروں پر حملے کئے اور ہتھیار اٹھا لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.