ETV Bharat / international

رافیل طیاروں کی پہلی کھیپ 29 جولائی کو بھارت پہنچ جائے گی - Rafale

رافیل 10 گھنٹوں کی طویل مسافت کے بعد متحدہ عرب امارات میں واقع فرانس کے ائربیس الدفرا ائربیس پر اتریں گے۔ اگلے روز سبھی جہاز انبالہ کے لئے پرواز کریں گے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 27, 2020, 4:10 PM IST

Updated : Jul 27, 2020, 7:50 PM IST

گلوان میں بھارت اور چین کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کے دوران بھارت کی فضائیہ کو مزید مستحکم کرنے کے لئے 29 جولائی کو جدید پانچ رافیل طیارے بھارتی فضائیہ میں شامل ہوجائیں گے۔

ویڈیو

پانچ طیاروں کی پہلی کھیپ نے پیر کو اڑان بھری ہے اور 7000 کلومیٹر طویل سفر طے کرنے کے بعد یہ 29 جولائی کو بھارت میں ہریانہ کے انبالہ میں واقع ائربیس پہنچ جائیں گے۔

رافیل کی بھارت جانے والی کھیپ
رافیل کی بھارت جانے والی کھیپ

رافیل 10 گھنٹوں کی طویل مسافت کے بعد متحدہ عرب امارات میں واقع فرانس کے ائربیس الدفرا ائربیس پر اتریں گے۔ اگلے روز سبھی جہاز انبالہ کے لئے پرواز کریں گے۔

رافیل بھارتی فضائیہ کے 17 ویں اسکوارڈن گولڈن ایرو کا حصہ ہوگا جو رافیل جہاز کا پہلا اسکوارڈن ہوگا۔ بھارتی فضائیہ کے پائلٹ جنہوں نے رافیل کے پرواز کی تربیت حاصل کی ہے وہی پائلٹز جہاز اڑاکر بھارت لائیں گے۔ جہاز رسمی طور سے 29 جولائی کو بھارت فضائیہ میں شامل کیا جائے گا۔

رافیل طیارہ اڑانے والے پائلٹز
رافیل طیارہ اڑانے والے پائلٹز

فرانس سے بھارت 36 رافیل جیٹ فائٹر 36 ہزار کروڑ روپے میں خریدے گا۔ فرانس میں واقع سفارت خانہ نے آج اس کی جانکاری دی۔ بھارت کو پہلا رافیل اکتوبر سنہ 2019 میں حوالے کیا گیا تھا۔ اس موقع پر منعقد پروگرام میں بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شرکت کی تھی۔

Last Updated : Jul 27, 2020, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.