ETV Bharat / international

پنجشیر میں جنگ روک دی گئی ہے: امارت اسلامی

وادی پنج شیر میں باغیوں کے مجاہدین کو تسلیم کرنے کے وعدے کے بعد افغان طالبان کے پورے افغانستان پر قبضہ ہوجانے اور ایک صوبہ قبضہ سے رہ جانے والا پنج شیر میں لڑائی روک دی گئی ہے۔ یہ اطلاع امارت اسلامی کے ٹوئٹر ہینڈل پردی گئی ہے۔

امارت اسلامی
امارت اسلامی
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 10:08 PM IST

امارت اسلامی نے اپنےٹوئٹر ہینڈل پر کہا ہے کہ 'پنجشیر میں جنگ روک دی گئی ہے، باغیوں نے مجاہدین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔'

وادی پنجشیر میں گذشتہ کئی دنوں سے لڑائی جاری تھی۔ جس میں دونوں طرف سے جانی نقصان کا دعوی کیا گیا تھا۔ طالبان نے دعوی کیا تھا کہ 'اس نے کئی اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے اور باغیوں کے کئی کمانڈر مار دیا ہے'۔

امارت اسلامی
امارت اسلامی

مزید پڑھیں: افغانستان میں حکومت کی تشکیل جلد، خدو و خال تیار

باغیوں نے اس سے پہلے جنگ ختم کرنے کے لیے طالبان کے سامنے چارشرطیں رکھی تھی۔پنج شیر کے باغیوں کے وہ مطالبات امارت اسلامی نے مسترد کردئے تھے۔

  • ان مطالبات میں مندرجہ چیزیں شامل ہیں۔

1 ہمارے ساتھ جو اسلحہ ہے وہ تمام اسلحہ ہمارے پاس چھوڑ دیا جائے

2 نئی حکومت میں 30 فیصد کا حصہ دیاجائے

3 پنجشیر کےتمام اختیارات ہمارے پاس ہونگے

4 پنجشیر کی باہر سے کوئی نگرانی نہیں کرے گااور نہ کوئی باہر سے احکامات دے گا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.