ETV Bharat / international

فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاؤنٹس کو ہٹایا - غیر ملکی اثروالے اکاؤنٹس کو ہٹا دیا

سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاؤنٹس کو ہٹا دیا ہے۔

فیس بک نے روس سے متعلق فرضی اکاؤنٹس کو ہٹایا

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 10:43 AM IST

فیس بک نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ 'آج ہم نے فیس بک پر 49 اکاؤنٹس، 69 پیج اور اسٹاگرام 85 اکاؤنٹس اور دیگر انٹرنیٹ پلیٹ فارم سے غیر ملکی اثروالے اکاؤنٹس کو ہٹا دیا ہے۔

کمپنی نے کہا کہ اکاؤنٹس گھانا اور نائجیریا میں مقامی شہریوں کے ذریعے روس کے افراد کی جانب سے آپریٹ کیے جا رہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 'امریکی انتخابات سے متعلق کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی۔ امریکی میڈیا نے جمعرات کو بتایا کہ ٹوئٹر نے گھانا اور نائجیریا میں روس سے متعلق 71 اکاؤنٹس کو بھی ہٹا دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.