ETV Bharat / international

کابل میں سلسلہ وار دھماکے

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں نئے سال (نوروز) کے موقع پر جشن کے دوران ایک مذہبی مقام پر سلسلہ واربم دھماکوں میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 23 دیگر زخمی ہوگئے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 4:47 PM IST

یہ دھماکے کس قسم کے تھے اس کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن عینی شاہدین نے بتایا کہ كارتے سخی علاقے کےپاس کم از کم تین بار موٹارر داغے گئے۔

متعلقہ ویڈیو

افغان عوامی وزارت صحت کے حکام نے دھماکوں میں 30 افراد ہلاک اور 23 دیگر کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ مرنے والوں میں خواتین اور بچوں کی تعداد زیادہ بتائی جا رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.