ETV Bharat / international

ایران پر امریکی پابندیوں کا اثر گہرا ہوتا جا رہا ہے

فی الحال یورپ نے امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے مدد کی نئی ترکیب تلاش کرلی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:58 PM IST

Updated : Jul 5, 2019, 12:05 AM IST

ایرن پر امریکہ کی جانب سے اقتصادی پابندیوں کا اثر گہراتا جا رہا ہے۔ ایران نے یورپین ممالک کو مورود الزام ٹھہراتے ہوئے کہا ہےکہ یورپ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھا رہا ہے۔

وہیں یورپ اس سلسلے میں خود کو بے بس تصور کرتا ہےکہ وہ مختلف طرح کی امریکی پابندیوں کے ساتھ ایران کی جوہری معاہدے کو بچا سکے۔

ایرن پر امریکی پابندیوں کا اثر گہراتا جا رہا ہے

فی الحال یورپ نے امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کے مدد کی نئی ترکیب تلاش کی ہے۔

یورپ کا کہنا ہے کہ 'انسٹرومینٹ ان سپورٹ آف ٹریڈ ایکسچینجیز' معاہدے کے تحت ایران تیل سمیت اپنے تمام ساز و سامان دیگر ممالک میں بھیج کر معاشی بحران سے خود کو بچا سکتا ہے۔

ایسی صورت میں ایران امریکی پابندیوں کو نظر انداز کر سکتا ہے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
Last Updated : Jul 5, 2019, 12:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.