ETV Bharat / international

امن کا نوبیل انعام ایتھوپیا کے وزیراعظم کے نام

ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی علی احمد کو دنیا کا سب سے باوقار (نوبیل یپس پرائز) امن کے نوبیل انعام سے نوازا گیا ہے۔

ایتھوپیا کے وزیراعظم آبی علی احمد
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 3:36 PM IST

Updated : Oct 11, 2019, 10:27 PM IST

جمعہ کے روز ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد کو یہ ایوارڈ ان کی بین الاقوامی امن کاوشیں خصوصاً پڑوس ملک ،ایریٹیریا، کے ساتھ تعلقات کو سدھارنے پر دیا گیا ہے۔

ایریٹیریا کے ساتھ ایتھوپیا کا سرحدی تنازعہ تھا جسے ابی احمد نے اپنی زبردست کوششوں سے پُرا من طور پر حل کیا۔

نوبیل پرائز کی جیوری نے ان کی امن کاوشوں کی ستائش کرتے ہوئے انھیں اس عظیم اعزاز سے سرفراز کیا ہے۔

ایتھوپیا کی فلاح و بہبود کے لیے بے پناہ کام کئے ہیں، جس کے عوض انہیں یہ انعام دیا گیا ہے۔

ZCZC
URG GEN INT
.OSLO FGN33
NOBEL-PEACE
Ethiopian PM Abiy Ahmed wins Nobel Peace Prize
         Oslo, Oct 11 (AFP) Ethiopian Prime Minister Abiy Ahmed was on Friday awarded the Nobel Peace Prize for his efforts to resolve his country's conflict with bitter foe Eritrea, the Nobel Committee said.
         Abiy was honoured "for his efforts to achieve peace and international cooperation, and in particular for his decisive initiative to resolve the border conflict with neighbouring Eritrea," the jury said. (AFP)
SCY
SCY
10111442
NNNN
Last Updated : Oct 11, 2019, 10:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.