ETV Bharat / international

چین میں مسافر بردار جہازکے الٹنے سے 8 افراد ہلاک، 7 لاپتہ - missing plane crashes in China

چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی زو میں ایک مسافر بردار جہازکے دریا میں الٹنے سے آٹھ افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ کئی افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

Eight killed, seven missing after passenger plane crashes in China

author img

By

Published : Sep 19, 2021, 2:29 PM IST

گویانگ: چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی زو میں ایک مسافر بردار جہازکے دریا میں الٹنے سے آٹھ افراد ہلاک اور سات دیگر لاپتہ ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ ہفتے کی شام لیوپانشوئی شہر میں زانگکے ٹاؤن شپ کے قریب اس وقت پیش آیا، جب دریائے زانگکے میں مسافر بردار جہاز الٹ گیا۔ اس واقعے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے جبکہ سات دیگر لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔

اتوار کی صبح تک 39 افراد کو بچایا گیا۔ افسران جہاز میں سوار مسافروں کی تعداد چیک کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: US Drone Strike: صرف افسوس کرنا اور معذرت کرنا کافی نہیں

ریسکیو آپریشن ابھی جاری ہے اور حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.