ETV Bharat / international

لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک - لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک

جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس میں ایک بس حادثے میں کم از کم آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔

لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 10:25 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:15 PM IST

پولیس کے مطابق بس میں 43 چینی سیاحوں کے علاوہ ایک چینی ٹوریسٹ اسسٹنٹ، ایک ڈرائیور اور ایک گائیڈ سمیت لاؤس کے دو شہری سوار تھے۔

بس دارالحکومت ونتیان اور شمالی لوانگ پرابانگ شہر کے درمیان سڑک سے پھسل کر کھائی میں گر گئی۔

لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
لاؤس: بس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک
بس کے ملبے سے آٹھ افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں ۔ یہ حادثے شاید صرف بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ لاؤس میں چینیسفارت خانے کے افسر جائے حادثے پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.