ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: روہنگیائی بچوں کے لئے یونیسیف نے تعلیم کا انتظام کیا - United Nations International Children's Emergency Fund (UNICEF)

یونیسف کی جانب سے نئے پروگرام کے تحت 10،000 روہنگیائی لڑکے اور لڑکیوں کو چھٹی سے نویں جماعت میں داخل کیا جا رہا ہے۔ اس اقدام کو انسانی حقوق گروپوں نے سراہا ہے۔

Education permission for Rohingya children in Bangladesh
بنگلہ دیش میں روہنگیائی بچوں کے لئے تعلیم کی اجازت
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 5:46 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:30 PM IST

حقوق انسانی گروپز اور کارکنوں نے بنگلہ دیش کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جو مہاجر کیمپوں میں مقیم روہنگیا بچوں کو باضابطہ تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دیتے ہوئے اس کو ایک مثبت قدم قرار دیا ہے۔

یونیسیف کے مطابق 175  ملین بچے پری پرائمری ایجوکیشن میں داخلہ نہیں لیتے ہیں

تاحال روہنگیائی بچوں کے پناہ گزینوں میں سے صرف ایک تہائی تعداد کی تعلیم تک رسائی ہوسکی ہے۔ جو ہمسایہ میانمار میں 2017 کے وحشیانہ کریک ڈاؤن سے بھاگ گئے تھے-

روہنگیائی لڑکے اور لڑکیوں کو چھٹی سے نویں جماعت میں داخل کیا جا رہا ہے۔

یہ نوجوان لڑکے لڑکیاں بین الاقوامی ایجنسیوں کے زیر انتظام عارضی طور پر سیکھنے کے مراکز کے ذریعہ ابتدائی تعلیم تک رسائی حاصل کرنے کے اہل ہیں۔

بہ شکریہ ٹوئٹر
بہ شکریہ ٹوئٹر

اطلاعات کے مطابق رواں برس اپریل میں یونیسف (United Nations International Children's Emergency Fund (UNICEF اور بنگلہ دیش حکومت کی زیرقیادت ایک اور پائلٹ پروگرام میں چھٹی تا نویں جماعت میں 14 سال تک کے 10،000 روہنگیائی لڑکوں اور لڑکیوں کو داخل کیا جائے گا، جہاں انہیں میانمار کے اسکول کا نصاب پڑھایا جائے گا اور مہارت کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

یونیسیف نے 'تعلیم ہر ایک کے لیے' مہم شروع کی ہے

ان عارضی کلاسسز میں پڑھنے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ 'یہ ہمارے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے'

بہ شکریہ ٹوئٹر
بہ شکریہ ٹوئٹر

مزید پڑھیں: جموں میں روہنگیائی پناہ گزینوں کا آنکھوں دیکھا حال

جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں پناہ گزین کیمپوں میں یونیسف کے زیر انتظام چھوٹے چھوٹے تعلیمی مراکز کے ایک نیٹ ورک کے ذریعہ 145،000 سے زیادہ بچوں کو ابتدائی تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔ جو میانمار حکومت کے ظلم و ستم سے بھاگے ہوئے ہیں۔

یونیسیف ایک ایسی دنیا کی طرف کام کر رہا ہے جہاں ہر بچہ سیکھتا ہوں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.