ETV Bharat / international

شمال مشرقی جاپان میں زلزلہ کے تیز جھٹکے - شمال مشرقی جاپان میں زلزلہ کے تیز جھٹکے

جاپان کے مشرقی ساحل پر ہونشو جزیرہ میں سنیچر کو زلزلہ کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Earthquake With Magnitude 7.0 Strikes Near Tokyo, Japan
شمال مشرقی جاپان میں زلزلہ کے تیز جھٹکے
author img

By

Published : Feb 14, 2021, 1:45 AM IST

Updated : Feb 14, 2021, 5:01 AM IST

جاپانی موسمیات سائنس ایجنسی کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 20:21بجے آئے زلزلہ کی شدت ریختر پیمانہ پر 7.1ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کا مرکز 37.70شمالی عرضی البلد اور 141.80مشرق طول البلداور زمین کی سطح سے پچاس کلومیٹر کی گہرائی میں رہا۔

زلزلہ کے مدنظر سونامی کا الرٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔

کیوڈو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اور آس پاس کے علاقوں میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے تقریباًآٹھ لاکھ سے زیادہ باشندے اندھیرے میں ہیں۔

Last Updated : Feb 14, 2021, 5:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.