ETV Bharat / international

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے

فلپائن کے صوبہ كوزون میں 5.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

فلپائن میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 10:25 AM IST

امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلہ بدھ کو مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کے 52 منٹ پر ساحلی علاقے جوم لیگا جزیرے پر آیا۔ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے سے کسی نقصان کی فی الحال کوئی بھی رپورٹ نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.