ETV Bharat / international

جاپان کے صوبہ چیبا میں زلزلے کے تیز جھٹکے - ریختر پیمانے پر 5.7

جاپان کے صوبہ چیبا کے جنوب مشرقی ساحل پر ہفتہ کے روز زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔

جاپان کے صوبہ چیبا میں زلزلے کے تیز جھٹکے
author img

By

Published : Oct 12, 2019, 6:53 PM IST

جاپان کی محکمہ موسمیاتی سائنس ایجنسی کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 18:22 پر محسوس کیے گئے۔

زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے 80 کلومیٹر کی گہرائی میں 34.7 ڈگری شمالی طوالبلد اور 140.7 ڈگری مشرقی طول البلد پر تھا۔ اس واقعے میں کسی کے جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

زلزلے کے بارے میں سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.