ETV Bharat / international

جنوبی فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

فلپائن کے جنوبی صوبے ’سوریگاؤ ڈیل سر‘ میں پیر کی صبح زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

جنوبی فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
جنوبی فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 11:19 AM IST

فلپائن انسٹی ٹیوٹ آف سیسمولوجی اینڈوالکونوز (فیوولکس) نے بتایا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی۔

انسٹی ٹیوٹ نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 0613 بجے محسوس ہوا ، یہ جزیرہ منڈاناؤ پر بیاباس نامی شہر کے شمال مشرق میں تقریبا 66 کلومیٹر دور، اور اس کا مرکز 77 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

انسٹی ٹیوٹ نے کہا کہ زلزلہ کا مرکز کافی گہرائی میں ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوگا۔

بحر الکاہل ’رنگ آف فائر‘ہونے کی وجہ سے فلپائن میں زلزلہ بار بار آ تے رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.