ETV Bharat / international

ساؤتھ سینڈ وچ جزائر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے - جزیرہ ساؤتھ سینڈوچ میں زلزل

اتوارکے روز جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ ساؤتھ سینڈوچ میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے

ساؤتھ سینڈ وچ جزائر میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 12:03 PM IST

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اتوار کی صبح تقریبا 6 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 تھی۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا میں 5.7 شدت کا زلزلہ

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ کا مرکز سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں 60.783 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 25.3145 ڈگری مغربی طول البلد میں تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.