چائنا زلزلہ نیٹ ورک سینٹر کے مطابق دوپہر 02.04 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز 34.59 ڈگری شمالی عرض البلد اور 98.34 ڈگری مشرقی طول البلد اور سطح سے 17 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
زلزلے کے سبب کسی کے جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
یو این آئی۔ ع ا۔