ETV Bharat / international

تاجکستان میں زبردست زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے - تاجکستان

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ یہ زلزلے کے جھٹکے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے 341 کلو میٹر جنوب مشرق میں محسوس کیا گیا۔

سفد
سدف
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 9:14 PM IST

Updated : Jun 16, 2020, 10:00 PM IST

سینٹرل ایشیا کے تقریبا ایک کروڑ آبادی والے ملک تاجکستان میں منگل کو صبح 7 بج کر 7 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 اعشاریہ 8 درج کی گئی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے بتایا کہ یہ زلزلے کے جھٹکے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ سے 341 کلو میٹر جنوب مشرق میں محسوس کیا گیا۔

اب تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 16, 2020, 10:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.