ETV Bharat / international

فلپائن میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔

earthquake
earthquake
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 10:12 AM IST

فلپائن کے شہر قلاتاگان میں جمعہ کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ریکٹر پیمانے پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ یہ زلزلہ آج صبح 5.13 بجے محسوس کیا گیا۔

اس سے قبل جنوبی فلپائن میں بدھ کو 6.8 کے جھٹکے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہو گئی ہے۔ اس دوران ایک شخص کے لاپتہ ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا ہے کہ زلزلے کا مرکز کلاتاگان سے 2.3 کلو میٹر شمال مغرب میں جزیرہ لوزون میں زمین کی سطح سے 114 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

نیشنل ایمرجنسی اینڈ ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن کونسل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زلزلے کے باعث 111 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.