ETV Bharat / international

جاپان کے ایباراكي میں زلزلے کے جھٹکے - جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی

زلزلے کا مرکز 36.4 ڈگری شمالی عرض بلد اور 141.1 ڈگری مشرقی طول بلد پر 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔

جاپان کے ایباراكي میں زلزلے کے جھٹکے
جاپان کے ایباراكي میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : May 11, 2020, 4:47 PM IST

جاپان کے صوبہ ایباراكي میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی نے اس کی اطلاع فراہم کی۔

زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 0858 بجے محسوس کئے گئے۔ اس کا مرکز 36.4 ڈگری شمالی عرض بلد اور 141.1 ڈگری مشرقی طول بلد پر 50 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔

تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.