ETV Bharat / international

ہرش وردھن نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 73 ویں سیشن میں شرکت کی - ہرش وردھن نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 73 ویں سیشن میں شرکت کی

عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4 اعشاریہ 5 فیصد ہو چکی ہے۔ تین لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

s
sd
author img

By

Published : May 18, 2020, 8:13 PM IST

بھارتی حکومت میں مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے 73 ویں سیشن میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کی۔

ورلڈ ہیلتھ اسمبلی، ڈبلیو ایچ او کی فیصلہ لینے والی ایک اکائی ہے، جس نے پہلی بار کرونا وائرس وبا کے سبب ویڈیو کانفرنسنگ کی شروعات کی ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے ٹوئٹ کے ذریعہ بتایا کہ پہلی بار 73 واں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا آن لائن اجلاس منعقد ہوا۔ صحت کے رہنماوں کے لیے اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ کورونا سے لڑائی کا یہ ایک بہترین موقع ہے۔ دنیا کو محفوظ رکھنے اور وبا کو روکنے کا یہی ایک راستہ ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب تک عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4 اعشاریہ 5 فیصد ہو چکی ہے۔ تین لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ سنہ 2020 کو کووڈ 19 کو ایک وبا قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.