ETV Bharat / international

پاکستان میں پھنسے درجنوں بھارتی شہری وطن واپس - Indian nationals

پیر کو 118 مسافر اٹاری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان سے بھارت پہنچے تھے۔ ان میں سے بیشتر کا تعلق پنجاب، جموں و کشمیر اور اتر پردیش سے ہے۔

sfd
sdf
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 10:47 PM IST

کورونا وائرس سے قبل پاکستان جانے والے بہت سے بھارتی شہری آج بھی پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ان میں سے 118 بھارتی شہریوں کو اٹاری واگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس لایا گیا ہے۔

ویڈیو

ان شہریوں کو ان کی متعلقہ ریاستوں میں بھیج دیا گیا ہے، جہاں انہیں کورنٹین کیا جائے گا۔

ایس ڈی ایم شیو راج بال نے بتایا کہ پیر کو 118 مسافر اٹاری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان سے بھارت پہنچے تھے۔ ان میں سے بیشتر کا تعلق پنجاب، جموں و کشمیر اور اتر پردیش سے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.