ویتنام کے وسطی اور وسطی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب سمیت دیگر قدرتی آفات کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 130 ہوگئی ہے ، جبکہ مزید 18 افراد لاپتہ ہیں۔
اس بات کی جانکاری ویتنام کی سینٹرل اسٹیئرنگ کمیٹی برائے قدرتی آفات سے بچاؤ اور کنٹرول نے اتوار کے روز دی۔