ETV Bharat / international

کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2442 ہوگئی - COVID-19

چین میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور جمعہ کو 109 مزید افراد کی موت کے بعد اس جان لیوا بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 2345 ہوگئی۔

Death toll from coronavirus in China's Hubei province reaches 2,340
کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2442 ہوگئی
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 9:46 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:45 AM IST

کورونا وائرس سے متاثر 397 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اب تک کل 76288 افراد اس خوفناک وائرس کی زد میں آچکے ہیں۔

ایک اور اطلاعات کے مطابق اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اب 2442 تک پہنچ گئی ہے۔

چینی حکام کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر 53 ہزار 284 افراد کا علاج کیا جارہا ہے جبکہ 11 ہزار 477 افراد کی ہلاکت اب تھی نازک بنی ہوئی ہے۔

یہ وبا اب ہندوستان سمیت 25 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے تاہم عالمی ادارہ صحت نے جنوری کے آخر میں اس مہلک وائرس کے اثرات کو دیکھتے ہوئے ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.