ETV Bharat / international

چین: كوروناوائرس سے مرنے والوں کی تعداد 259 ہوگئی

اس کے علاوہ 17 ہزار 988 سے زائد افراد میں كوروناوائرس ہونے کا شبہ ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران كوروناوائرس کے 21 سو افراد کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 1:19 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:40 PM IST

چین میں كورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 259 ہو گئی ہے، جبکہ 11 ہزار 791 افراد اس وائرس کی زد میں ہیں۔

چین کے قومی صحت کمیشن نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ صحت کمیشن نے کہا 31 جنوری کی آدھی رات تک قومی صحت کمیشن کو 31 صوبوں سے 11 ہزار 791 متاثرین میں سے 1 ہزار 795 کی حالت نازک ہے۔ اس انفیکشن سے 259 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جبکہ 243 لوگوں کو ہسپتالوں سے چھٹی مل چکی ہے۔

اس کے علاوہ 17 ہزار 988 سے زائد افراد میں كوروناوائرس ہونے کا شبہ ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران كوروناوائرس کے 21 سو افراد کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ كوروناوائرس کا پہلا معاملہ گذشتہ برس دسمبر کے آخر میں چین کے ووہان میں سامنے آیا تھا، جو موجودہ وقت میں چین سمیت کئی ممالک میں پھیل چکا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.