ETV Bharat / international

فلپائن میں کورونا وائرس سے موت

ڈبلیوایچ او فلپائن نے ایک پریس کانفرنس کے بعد ٹویٹر پر لکھا کہ 'فلپائن میں 2019 نوول کورونا وائرس سے شدید سانس کی بیماری میں مبتلا دوسرے شخص کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس شخص کی یکم فروری کو موت ہوئی۔

فلپائن میں کورونا وائرس سے موت
فلپائن میں کورونا وائرس سے موت
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 11:50 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:05 PM IST

چین سے باہر فلپائن میں کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ فلپائن کے وزارت صحت اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 'کورونا وائرس میں مبتلا ووہان کے رہنے والے 44 برس کے شخص کی موت ہوگئی ہے۔'

ڈبلیوایچ او فلپائن نے ایک پریس کانفرنس کے بعد ٹویٹر پر لکھا کہ 'فلپائن میں 2019 نوول کورونا وائرس شدید سانس کی بیماری میں مبتلا دوسرے شخص کی موت کی تصدیق ہوئی ہے، اس شخص کی یکم فروری کو ہوئی تھی۔

ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ 'وہ دو مریضوں پر نظر رکھے اور دونوں چین کے ووہان شہر کے رہنے والے تھے جہاں سے یہ جان لیوا کورونا وائرس پھیلا ہے۔'

Intro:Body:

shaad 

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.