ETV Bharat / international

Covid New Variant: اسرائیل نے ’اومیکرون‘ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سرحدیں بند کردیں

اسرائیل نے کورونا وائرس (کووڈ-19) وباکی ایک اور نئی شکل ’اومیکرون‘ Covid New Variant کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے دو ہفتوں کے لیے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔

اسرائیل نے ’اومیکرون‘ کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سرحدیں بند کردیں

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 12:05 PM IST

اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق ہفتے کی رات ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں غیر ملکیوں کے لیے تمام سرحدیں 14 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ بیرون ملک سے واپس آنے والے اسرائیلی شہریوں کا ہوائی اڈے پر کورونا وائرس کا ٹسٹ کرانا ہوگا۔ پھر ان کے لیے خود کو الگ تھلگ رکھنا ضروری ہو گا۔ جس کے بعد ان کا دوبارہ ٹسٹ کرانا پڑے گا۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ افریقی ممالک سے واپس آنے والے اسرائیلی شہریوں کو مخصوص ہوٹلوں میں خود کو الگ تھلگ کرنے کی ضرورت ہوگی۔ ان تمام لوگوں کی نگرانی کی جائے گی جن کا ’اومیکرون ٹسٹ مثبت آیاہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل نے تین ممالک پرعائد سفری پابندی ہٹا دی

قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو اسرائیل میں کورونا وائرس کے’اومیکرون‘ ویرینٹ کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ کئی دیگر مشتبہ کیسز کی ٹسٹ رپورٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے تصدیق زیر التواء ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.