ETV Bharat / international

تہران اور ٹوکیو کو طبی سامان کا عطیہ کرنے کا فیصلہ - medical supplies to Seoul, Tehran, Tokyo

بیجنگ کارپوریشن كورونا وائرس کی روک تھام کے لبے سؤل، تہران، ٹوکیو اور یوکوہاما شہروں کی مداد کے لبے میڈیکل گاؤن اور دستانے سمیت طبی سامان کا عطیہ کرے گی ۔

تہران اور ٹوکیو کو طبی سامان کا عطیہ کرے گی

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:44 AM IST

بیجنگ میونسپل حکومت کے خارجہ امور کے دفتر کے ڈپٹی ڈائریکٹر لی ژی کے مطابق 200000 میڈیکل ائیسولیشن گاؤن، 100000 جوڑے دستانے، 200000 جوڑے جوتے کور اور 200000 ڈسپوزایبل میڈیکل کیپ ان شہروں میں تقسیم کی جائیں گی ۔ عطیہ کی جانے والی اشیاء میں ہینڈ سنیٹائزر ، نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹنگ کٹ، جدید تھرما میٹر آلات اور وینٹی لیٹر شامل ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.