ETV Bharat / international

چین کے ووہان میں 36 دنوں کے بعد کورونا کا نیا معاملہ - ووہان کی خبر

چین کے شہر ووہان میں گزشتہ ایک مہینے سے زیادہ وقت کے بعد کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا ایک نیا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہوبئی صوبہ کے محکمہ صحت نے اس کی اطلاع دی ہے۔

corona's new case after 36 days in wuhan, china
چین کے ووہان میں 36 دنوں کے بعد کورونا کا نیا معاملہ
author img

By

Published : May 10, 2020, 6:08 PM IST

ووہان میں کورونا وائرس کے ایک معاملے کی تصدیق ہونے کے علاوہ 17 نئے معاملوں کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے لیکن ان میں اس انفیکشن کے کوئی علامت نہیں دکھے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کورونا سے متاثر شخص کی عمر 89 برس ہے اور اسے سنگین حالت میں ہسپتال میں بھرتی کیا گیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ووہان شہر میں چار اپریل کے بعد سے یہ کورونا وائرس کا پہلا معاملہ ہے۔ چینی افسران نے ابھی تک ان معاملوں کو درج نہیں کیا ہے جن میں کورونا وائرس کے علامت نہیں دکھے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.