ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

author img

By

Published : Aug 30, 2020, 3:39 PM IST

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 61 لاکھ 39 ہزار 78 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 86 ہزار 855 ہو چکی ہے۔

sdf
sdf

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 51 لاکھ 69 ہزار 549 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 8 لاکھ 46 ہزار 778 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 1 کروڑ 75 لاکھ 41 ہزار 783 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 61 لاکھ 39 ہزار 78 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 86 ہزار 855 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 35 لاکھ 42 ہزار 733 ہو چکی ہے۔ 63 ہزار 498 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 7 لاکھ 64 ہزار 281 کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 24 ہزار 103 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر آندھر پردیش ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 1602 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں 3 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.