ETV Bharat / international

بھارت سمیت عالمی سطح پر کورونا کی تازہ ترین تفصیلات

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 53 لاکھ 60 ہزار 302 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 69 ہزار 131 ہو چکی ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 5:00 PM IST

Updated : Aug 13, 2020, 6:00 PM IST

کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 2 کروڑ 8 لاکھ 27 ہزار 637 ہو چکی ہے۔

ویڈیو

متاثرین میں سے 7 لاکھ 47 ہزار 584 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ 1 کروڑ 37 لاکھ 23 ہزار 478 افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 53 لاکھ 60 ہزار 302 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 69 ہزار 131 ہو چکی ہے۔

کورونا کیسز کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ چکا ہے۔

بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 99 ہزار 992 ہو چکی ہے۔ 47 ہزار 169 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

بھارت میں سب سے زیادہ 5 لاکھ 48 ہزار سے زائد کیسز کے ساتھ مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ یہاں اب تک 18 ہزار 650 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسرے نمبر پر تمل ناڈو اور تیسرے نمبر پر آندھر پردیش ہے جبکہ فی الحال سکم میں سب سے کم 930 کیسز کی تصدیق ہوئی، اور یہاں ایک ہلاکت ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اس نئے کورونا وائرس کے سبب مریض کو بخار، کھانسی جیسی معمولی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں، تاہم بڑی عمر اور بیمار افراد کے لیے ہلاکت کا شدید خطرہ ہے۔

Last Updated : Aug 13, 2020, 6:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.