ETV Bharat / international

میانمار میں کورونا کے مزید 201 نئے کیسز - میانمار میں کورونا وائرس

ملک بھر میں کورونا کے 191،696 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور اس وقت 165 مریضوں کی نگرانی کی جاری ہے۔

میانمار میں کورونا کے مزید 201 نئے کیسز
میانمار میں کورونا کے مزید 201 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 10:51 AM IST

میانمار میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 201 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2796 ہوگئی ہے۔

میانمار کی وزارت صحت نے اتوار کی صبح یہ اطلاع دی۔

وہیں اب تک ملک بھر میں کورونا کے 191،696 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے اور اس وقت 165 مریضوں کی نگرانی کی جاری ہے۔

اسی کے ساتھ ہی اب تک 676 افراد اس وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا کے 2.84 کروڑ متاثرین، ہلاکتیں 9.15 لاکھ

واضح رہے کہ 'میانمار میں کورونا سے اب تک 16 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.