ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 12 مریض ٹھیک ہوئے - کورونا سے متاثر 409 مریض زیر علاج

صحت کمیشن کے مطابق 'ملک میں اس وقت کورونا سے متاثر 409 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 8 کی حالت نازک ہے۔ ملک میں جمعرات تک 78499 مریض اس وبا سے لڑائی جیت کر صحت مند ہوچکے ہیں۔ وہیں 4634 مریضوں کی اب تک اس سے موت ہوچکی ہے۔'

چین میں کورونا کے 12 مریض ٹھیک ہوئے
چین میں کورونا کے 12 مریض ٹھیک ہوئے
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 12:06 PM IST

عالمی وبا کورونا وائرس کی جائے پیدائش سمجھے جانے والے چین میں اس سے 12 مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔

یہاں کے قومی صحت کمیشن نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

صحت کمیشن کے مطابق 'ملک میں اس وقت کورونا سے متاثر 409 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 8 کی حالت نازک ہے۔ ملک میں جمعرات تک 78499 مریض اس وبا سے لڑائی جیت کر صحت مند ہوچکے ہیں۔ وہیں 4634 مریضوں کی اب تک اس سے موت ہوچکی ہے۔'

واضح رہے کہ 'کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تا دم تحریر عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 8 لاکھ 9 ہزار 992 ہو چکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی سب سے زیادہ تعداد امریکہ میں ہے۔ یہاں متاثرین کی مجموعی تعداد 27 لاکھ 79 ہزار 953 ہو چکی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 30 ہزار 798 ہو چکی ہے۔

وہیں بھارت میں متاثرین کی مجموعی تعداد 6 لاکھ 4 ہزار 641 ہو چکی ہے۔ 17 ہزار 834 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.