ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: کورونا سے دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک - عالمی وبا کورونا وائرس

اطلاعات کے مطابق 'گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے متاثر 55 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2،052 ہوگئی ہے اور اس دوران مزید 2،738 افراد اس وبا میں مبتلا پائے گئے ہیں۔'

بنگلہ دیش: کورونا سے دو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 12:32 PM IST

بنگلہ دیش میں دو ہزار سے زیادہ افراد کی موت عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19) کے پھیلنے سے ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس سے ملک میں پہلی موت 8 مارچ کو ہوئی تھی۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق 'گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے متاثر 55 افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2،052 ہوگئی ہے اور اس دوران مزید 2،738 افراد اس وبا میں مبتلا پائے گئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں اب تک 1،62،417 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔

اس کے علاوہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1904 مریض بھی مکمل طور پر صحتمند ہوئے ہیں ، جس کے بعد کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 72،625 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ 'کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی سطح پر کورونا متاثرین کی تعداد 1 کروڑ 15 لاکھ 59 ہزار 213 ہو چکی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.