ETV Bharat / international

روس میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 74 فیصد

کورونا وائرس مونیٹرنگ سینٹر نے اتوار کو بتایا کہ ملک میں انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 8,12,485 ہوگئی ہے۔ ملک کے 83 علاقوں میں آئے نئے معاملوں میں سے تقریبا 24.8 فیصد یعنی 1,427 لوگوں میں کورونا کی کوئی علامت نہیں پائے گئے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 7:09 PM IST

روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5765 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد 8.12 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ مریضوں کے صحتیابی کی شرح تقریبا 74 فیصد ہوگئی ہے اور تقریبا 6 لاکھ سے زائد افراد لوگ صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کورونا وائرس مونیٹرنگ سینٹر نے اتوار کو بتایا کہ ملک میں انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 8,12,485 ہوگئی ہے۔ ملک کے 83 علاقوں میں آئے نئے معاملوں میں سے تقریبا 24.8 فیصد یعنی 1,427 لوگوں میں کورونا کی کوئی علامت نہیں پائے گئے۔ دارالحکومت ماسکو میں سب سے زیادہ 683 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

سینٹر کے مطابق اس دوران 77 اور مریضوں کی موت ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 13,269 ہوگئی ہے۔ اس دوران 3,100 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے ان کی تعداد بڑھ کر 6,00,250 ہوگئی ہے اور صحتیاب ہونے والے مریضوں کی شرح بڑھ کر 73.87 فیصد ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.