ETV Bharat / international

عراق: کورونا کے متاثرین کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز

عراق میں کورونا وائرس سے اب تک 14066 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 24, 2021, 1:56 PM IST

Corona positive
Corona positive

خلیجی ملک عراق میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی عالمی وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد آٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

عراقی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ روز 4،494 نئے متاثرین کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 803041 ہوگئی ہے۔ جبکہ اب تک اس بیماری سے سات لاکھ 23 ہزار سے زیادہ متاثرین شفایاب ہوچکے ہیں۔ وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران مزید 30 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے اموات کی تعداد 14066 ہوگئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.