ETV Bharat / international

ایران میں کورونا کے سبب ایک دن میں 127 افراد کی موت - ایران

وزارت صحت کے سینیئر رہنما کیانوش جہاں پور نے بتایا کہ اتوار سے ہی اب تک وائرس کے 1411 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ایران میں کورونا کے سبب ایک دن میں 127 افراد کی موت

author img

By

Published : Mar 23, 2020, 10:56 PM IST

ایران میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ 127 افراد کی موت کے بعد وائرس سے مرنے والے افراد کی کل تعداد 1812 ہو گئی ہے۔

ویڈیو

وزارت صحت کے سینیئر رہنما کیانوش جہاں پور نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار سے ہی اب تک وائرس کے 1411 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ پوری دنیا میں کورونا کے سبب اب تک تقریباً 15 ہزار افراد فوت ہوچکے ہیں اور تقریباً تین لاکھ افراد متاثر ہیں۔

اس وائرس سے متاثر تقریباً ایک لاکھ افراد کا علاج کیا گیا ہے اور وہ ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.