ETV Bharat / international

پاکستان میں کورونا سے متعلق حکام کو تشویش - Pakistan

پاکستان کی میڈیا 'جیو نیوز' نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ایک بیان کے حوالے سے رپورٹ کی ہے کہ ملک میں کورونا کے تباہ کن حالات پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

سدف
سدف
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 10:29 PM IST

پاکستان کے حکام نے ملک میں کورونا سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حکام نے کورونا پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کی بات کہی ہے۔

پاکستان کی میڈیا 'جیو نیوز' نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے ایک بیان کے حوالے سے رپورٹ کی ہے کہ ملک میں کورونا کے تباہ کن حالات پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کی ضرورت ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ریاستوں کو حکم دیا ہے کہ وہ میڈیکل سپلائی کو یقینی بنائیں اور ہسپتالوں کی نظر ثانی کریں۔

ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم کے خصوصی معاون برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر پہلے سے ہی موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان میں اب تک مجموعی طور پر 3 لاکھ 32 ہزار 993 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 6 ہزار 806 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.