ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2592 تک پہنچی - چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد

چین میں وبا کی شکل اختیار کر چکےکورونا وائرس سے مرنے والو کی تعداد بڑھ کر 2 ہزار 592 اور متاثرین کی تعداد 77 ہزار 150 ہو گئی ہے۔

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2592 تک پہنچی

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 3:22 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 9:53 AM IST

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے پیر کو جاری حالیہ رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔ کمیشن کے مطابق اب تک 24 ہزار 734 اس وبا سے صحیاب ہوچکے ہیں۔فی الحال کورونا وائرس سے متاثر 49 ہزار 824 مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے جن میں سے 9 ہزار 915 کی حالت سنگین بتائی جارہی ہیے۔

کمیشن کے مطابق چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس کے 409 نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے اور تقریبا 150 افراد کی موت ہو ئی ہے، جن میں سےبیشتر کیس صوبہ ہبوئی کے ہیں۔

قابل غور ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس چین کے صوبہ ہبوئی کے دارالحکومت ووہان میں گزشتہ سال دسمبر کے آخر میں سامنے آیا تھا اور اب یہ چین کے 31 صوبوں میں پھیل چکا ہے۔ موجودہ وقت میں کورونا وائرس بھارت سمیت دنیا کے 26 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 9:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.