ETV Bharat / international

'چین اندرونی معاملوں میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا' - foreign interference in internal affairs

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین مکاؤ اور ہانگ کانگ کے اندرونی معاملوں میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دےگا۔

چین اندرونی معاملوں میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دےگا

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 3:57 PM IST

مکاؤ کی چین میں واپسی کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر کیے جارہے انعقاد میں حصہ لینے کے لئے مسٹر جن پنگ اور ان کی اہلیہ اس وقت مکاؤ میں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین ہانگ کانگ اور مکاؤ کے معاملوں میں کسی بھی غیر ملکی لیڈر کومداخلت کی اجازت کبھی نہیں دےگا۔

چینی صدر نے کہا کہ ان کا ملک اور لوگ اپنے ملک کے حقوق کی حفاظت کریں گے۔

مذید پڑھیں: لبنان میں وزیر اعظم کا انتخاب بیربل کی کھچڑی

انہوں نے کہا، 'ہانگ کانگ اور مکاؤ کی چین میں واپسی کے بعد ان خصوصی انتطامیہ علاقوں کی اندرونی معاملہ ہے۔

چین کی حکومت اور سبھی چینی لوگوں کی خواہش ملک کی سلامتی، خودمختاری، سکیورٹی اور ترقی کے حقوق کی حفاظت کرنے کی ہے۔

واضح رہے کہ مسٹر جن پنگ کا یہ تبصرہ تب آیا ہے، جب ہانگ کانگ میں جمہوریت حامی تحریک چل رہی ہے۔

چین اس تحریک کو اس کی گھریلو سیاست میں غیر ملکی مداخلت کا نتیجہ مان رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.