ETV Bharat / international

Taiwan Issue: تائیوان کے مسئلے پر چین کی امریکہ کو وارننگ

author img

By

Published : Jan 29, 2022, 9:44 PM IST

امریکہ میں چین کے سفیر کِن گینگ نے کہا کہ اگر امریکہ کی جانب سے تائیوان کے عوام کی آزادی کے لیے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے تو ممکن ہے کہ دو بڑے ملک چین اور امریکہ فوجی جد و جہد میں شامل ہو جائیں۔ China Warns US over Taiwan Issue

China warns US over Taiwan issue
تائیوان کے مسئلے پر چین کی امریکہ کو وارننگ

امریکہ میں چین کے سفیر کِن گینگ نے کہا ہے کہ تائیوان کی آزادی کے لیے امریکہ کی حمایت سے اس کے اور چین کے درمیان فوجی جدوجہد کو فروغ ملنے کا اندیشہ ہے۔

سفیر نے جمعہ کو امریکی ریڈیو اسٹیشن این پی آر سے کہا کہ اگر امریکہ کی جانب سے تائیوان کے عوام کی آزادی کے لیے حوصلہ افزائی کی جاتی ہے تو ممکن ہے کہ دو بڑے ملک چین اور امریکہ فوجی جدوجہد میں شامل ہو جائیں۔China warns US over Taiwan issue

یہ بھی پڑھیں: کیا نئے صدر کے انتخاب کے بعد امریکہ ۔ چین تناؤ برقرار رہے گا؟

چین کی اسٹیٹ کونسل کے تائیوان امور کے ترجمان ژو فینگلین نے جمعہ کو کہا کہ ان کا ملک امریکہ سے ’آگ سے نہ کھیلنے‘ کی درخواست کرتا ہے‘۔

چین خود مختار علاقے تائیوان کو اپنا صوبہ مانتا ہے اور 1949 سے اس پر حکومت کر رہا ہے۔ وہیں، تائیوان میں جمہوری منتخب حکومت ہے اور وہ خود کو آزاد ملک قرار دیتا رہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.