ETV Bharat / international

چین کے 10 شہروں میں كوروناوائرس کی وجہ سے ٹریفک معطل

چین میں وباء کی شکل اختیار کر چکے كورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ ہو بئی کے 10 شہروں میں ٹریفک معطل کر دیا گیا ہے۔

كوروناوائرس کی وجہ ٹریفک معطل
كوروناوائرس کی وجہ ٹریفک معطل
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 1:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:38 AM IST

ووہان میں جمعرات کو ہی ٹریفک کو معطل کرنے کا اعلان کیا تھا، جبکہ ایژؤ، ہوانگ گانگ، شيانتاو، ژجیانگ، چیانجیانگ، ہوانگشی، اور شيا نا نگ میں ٹریفک معطل کرنے کا اعلان جمعہ کو کیا گیا۔

واضح رہے کہ چین کے ووہان شہر پر كوروناوائرس کا پہلا معاملہ گزشتہ سال دسمبر مہینے میں سامنے آیا تھا اور اس وقت اس نے وبا ء کی شکل اختیار کر لی ہے۔

چین میں كوروناوا ئرس سے 25 لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور 830 لوگوں میں اس کی علامات پائی گئی ہیں۔ ساتھ ہی امریکہ، جنوبی کوریا، جاپان، سنگاپور میں بھی اس وائرس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

Intro:Body:

inter

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 5:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.