ETV Bharat / international

زی جن پنگ 11 اکتوبر کو بھارت دورے پر آئیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر چین کے صدر زی جن پنگ 11 اکتوبر کو بھارت کے دو روزہ دورے پر آئیں گے۔

چین کے صدر زی جن پنگ
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 3:03 PM IST

چین کے صدر اور مودی کے درمیان دوسرا غیر رسمی سربراہی اجلاس 11-12 اکتوبر کو بھارت کے چنئی میں ہوگا۔ اس سے پہلے جن پنگ اور وزیر اعظم کے درمیان پہلا غیر رسمی سربراہی اجلاس گزشتہ سال 27-28 اپریل کو چین کے ووہان میں ہوا تھا۔

اس دوران دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور سے متعلق اہم معاملات پر بات چیت کرنے کا امکان ہے۔ ساتھ ہی، اس کانفرنس سے دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کا اچھا موقع ملے گا۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.