ETV Bharat / international

چین: تودہ گرنے سے 12 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

چین کے گوئیجھاؤں صوبہ میں تودہ گرنے کے دو واقعات میں 12 لوگوں کی ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

چین
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 11:38 PM IST

مقامی انتظامیہ نے بتایا کہ گزشتہ روز لیوپنشوئی شہر کے ایک گاؤں میں رات 9 بج کر 20 منٹ پر تودہ گرا جس کی وجہ سے 21 مکانات زمین دوز ہوگئے۔ اس وقت 50 لوگوں سے زیادہ متاثرہ علاقے میں موجود تھے۔

آج صبح گیارہ بجے تک 11 لاشیں نکالی جاچکی ہیں اور دیگر 11 لوگوں کو بچالیا گیا ہے۔ حادثے کے بعد سے 34 افراد لاپتہ ہیں۔

وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ نےبتایا کہ' تودہ گرنے کے فورا بعد ڈیزاسٹرمنیجمنٹ کی ٹیم کو مقامی انتظامیہ کی مدد کے لیے کام پر لگادیا۔اس وقت تقریبا 560 راحت و بچاؤ اہلکار تودہ کے نیچے میں پھنسے لوگوں کو تلاش کررہے ہیں۔

کاؤنٹی حکومت کے مطابق اس صوبہ کے ہیجانگ کاؤنٹی میں ایک گاؤں میں زیر تعمیر مقام کے نزدیک تودہ گرنے سے 1 شخص کی موت ہوگئی اور 6 دیگر زخمی ہوگئے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.