ETV Bharat / international

گیس پلانٹ میں دھماکہ، 10 افراد ہلاک - 10 افراد ہلاک

چین کے ایک گیس پلانٹ میں دھماکے سے 10 لوگ ہلاک ہوگئے، جس میں 19افراد زخمی اور 5 لاپتہ ہونے کی خبریں ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 12:05 PM IST

چین کے ہینان شہر کے ایک گیس پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوگیا ،دھماکہ اتنا زبردست تھا کہ اس کی آواز تین کلو میٹر دور تک سنی گئی۔

دھماکہ میں 10 لوگوں ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں بیشتر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ اس دھماکہ کے بعد 5 لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ ایک فیکٹری میں ہوا ہے جس میں شیشے وغیرہ کا کام ہوتا تھا ۔۔
یاد رہے کہ گزشتہ مہینے بھی اسی طرح کا یہاں دھماکہ ہوا تھا جس میں 6 لوگ ہلاک ہوگئے تھے اور متعدد لوگ زخمی ہوئے تھے۔

Intro:Body:

sibghatullah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.