ETV Bharat / international

عبد اللہ عبد اللہ کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات - ایران

طالبان کے ساتھ امن کی کوششوں کے ساتھ دیگر ممالک کی مدد سے ملک میں امن بحالی کی کوشش جاری ہے۔ عبداللہ عبد اللہ کا افغانستان میں امن سے متعلق بات چیت کے لیے یہ تین روزہ ایرانی دورہ بھارت اور پاکستان کے دورے کے بعد ہوا ہے۔

سف
سدف
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 5:30 PM IST

افغانستان کے چیف امن سفیر عبد اللہ عبد اللہ نے اپنے ایران دورے کے دوسرے روز ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔

ویڈیو

وہ اتوار کے روز افغانستان میں جاری امن معاملے پر تبادلہ خیال کے لئے سینئر ایرانی عہدیداروں سے بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔

عبداللہ عبداللہ کی ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور سعید خطیب زادہ سے ملاقات کے بعد، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'ایران ہمیشہ سے ہی ایک خوشحال، آزاد، ترقی یافتہ، پرامن اور مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔ حقیقی انٹرا افغان مذاکرات میں ہم ہر ممکن مدد کریں گے'۔

عبداللہ عبد اللہ کا افغانستان میں امن سے متعلق بات چیت کے لیے یہ تین روزہ ایرانی دورہ بھارت اور پاکستان کے دورے کے بعد ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.