ETV Bharat / international

اسلامی نظام اپنانے پر ہی جنگ بندی: طالبان - taliban puts condition for ceasefire

افغان حکومت اور طالبان کے مابین امن مذاکرات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، لیکن طالبان کی شرائط پر یہ معاہدہ ہو گا۔ اس سے قبل فروری میں امریکہ کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں بھی طالبان کی شرائط کو ترجیح دی گئی تھی۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 9:12 PM IST

طالبانی سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ افغانستان میں ایک مستقل جنگ بندی تبھی ہوپائے گی جب ملک میں سرکاری نظام اسلامی ہوجائے گا۔

شاہین نے دوحہ میں افغان حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات کے الگ ہفتہ کو کہا کہ امارات اسلامیہ چاہتا ہے کہ حکومت کا نظام اسلامی ہوجائے، جس روز ایسا کیا جاتا ہے تواسی دن جنگ بند ہوجائے گی۔

افغان حکومت اور طالبان تحریک کے مابین امن معاہدہ کے لیے ہفتہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بین -افغان مذاکرات کا اغاز ہوا۔

قابل ذکر ہے کہ رواں برس فروری میں دوحہ میں ہی امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہوا تھا، جس میں دونوں فریق (افغان حکومت اور طالبان)کی جانب سے قیدیوں اور بندیوں کی رہائی کی شرط رکھی گئی تھی۔

اس عمل کے پورا ہونے کے بعد بین افغان مذاکرات کا اغاز ہونے کی شرط رکھی گئی تھی۔

آج سے شروع ہوئی بات چیت کے ایجنڈے کے اہم موضوعات میں مستقل جنگ بندی،افغانستان کے مستقبل کاسیاسی نظام اور سماجی امور کی ایک سیریزشامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.